Posts

AMEER Emergency Cash Program

Image
اَمیر ایمرجنسی کیش پروگرام   (باسط علی) جناب وزیرِاعظم پاکستان  عزت ماب عمران خان صاحب نے کووڈ۱۹ سے متاثرہ اُمراء کے لئے امیر ایمر جنسی کیش پروگرام کے تحت ۲۹ ارب روپے کی کثیر رقم ملک کے اُمراء ،جاگیرداروں،وڈیروں اور کاروباری شخصیات کے مابین بڑی شایانِ شان سے تقسیم کی ۔ ویسے ضرورت مند حضرات یہی ہیں ، انہی کی بدولت وزیراعظم صاحب اور اِن کے رفقاء کار آج مسند اقتدار پہ براجمان ہیں۔ اور امراء کا طبقہ ملک کا لاڈلہ طبقہ ہوتا ہے، ان کے گھر کے عیش و عشرت کے اخراجات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ ان  ہی کی بدولت غریب عوام ان کے منظورِ نظر سیاست دانوں کو انتخابات میں ووٹ دے کر کامیاب  کرتے ہیں۔ غریب عوام کا ویسے اتنا مسلہ نہیں ہوتا، کیونکہ یہ لوگ پہلے سے ہی کم خرچ پہ گزارہ کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ یہ بیمار ہو جائیں تو خود صحت یاب ہو جاتے ہیں، یہ بھوک کے عادی ہوتے ہیں۔ان کے پاس کوئی جمع شدہ بینک بیلنس بھی نہیں ہوتا۔ حاکمِ وقت ریاستِ پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنانے جا رہے تھے اور اس مقصد کے حصول کے لئے وہ اور اُن کی پوری ٹیم بھرپور کوشش کر رہی ہے، ملک پاکستان میں انصاف کا بھر پور بھول بھالا ہو رہا ہے۔ بدعن

CronaVirus & COVID19

Image
"If there was no compulsion, every servant would be God." (Coronavirus and COVID-19) We have learned the art of flying in the air, we have uncovered the hidden secrets of nature in the depths of the ocean. We have planted the flags of our victories on the moon, we can travel thousands of kilometers in a few hours. In today's digital world, we are always aware of happenings all over the world. We have made countless inventions in the world of medicine, chemistry, biology, geology, astronomy, and mathematics. We have made our lives very comfortable and relaxed. The facilities that the common man of today is enjoying, a century and a half ago, these facilities were not available even to the kings, maharajas, and kings of that time. We human beings, on the one hand, are proud of our eternal progress but on the other hand, we look helpless and helpless in the face of nature in many matters. In the world of medicine, where man has made invaluable inventions,

What is crona Virus and COVID-19? Its causes and prevention in Urdu.. کرونا وائرس کیا ہے؟ کیا اس کا علاج ممکن ہے؟ ا

Image
” نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا “ ) کرونا وائرس اور COVID-19 ) ہم نے فضاء میں پرواز کرنے کا ہنر سیکھ لیا، ہم سمندر کی گہرائیوں میں فطرت کے پوشیدہ رازوں کا پردہ چاک کر چکےہیں۔ ہم چاند پہ اپنی فتوحات کے جھنڈے گاڑ چکے، ہم ہزاروں کلومیٹر کا سفر چند گھنٹوں میں طے کر سکتے ہیں۔آج کی ڈیجیٹل ورلڈ میں ہم ہمہ وقت ساری دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات سے باخبر رہتے ہیں۔ ہم نے طب ، کیمیاء ،حیاتیات، ارضیات ،فلکیات اور حساب کی دنیا میں لازال ایجادات کیں۔ ہم نے اپنی زندگی کو بہت حد تک پُرآسائش اورآرام دہ بنا دیا ہے۔ آج کے دور کا عام آدمی جن سہولیات سے فیض یاب ہو رہا ہے ، آج سے ایک ڈیڑھ صدی قبل یہ سہولتیں اُس دور کے راجہ ،مہاراجہ اور بادشاہوں کو بھی میسر نہیں تھیں۔ ہم آج کے انسان ایک طرف تو اپنی لازوال ترقی پہ نازاں ہیں لیکن دوسری طرف بے شمار معملات میں قدرت کے سامنے بے بس اور بے کس نظر آتے ہیں ۔ طب کی دنیا میں انسان نے جہاں پہ بیش بہا ایجادات کیں وہیں بے شمار مسائل ایسے ہیں جن پہ کئی سالوں سے تحقیق جاری ہے، مگر تا حال انسانی عقل ان سوالوں کا جواب دینے سے قاصر

The Way to Success.......

Image
It is the story of an army sergeant belonging to Hungry, named Karoly Takacs. He was a remarkable pistol shooter. He was denied to take part in a shooting contest held in Budapest (his native city) because it was a competition among commissioned officers and he was a sergeant. Karoly did not lose heart and focus on the upcoming Olympic championship that was going to be held after three years in 1940, in Tokyo. He did hard work to make his hand, world best hand. Unfortunately, a tragic incident took place in his life, when he lost his best hand, during a military exercise, a faulty grenade exploded in his right hand. It was a very big and unbearable loss for him. During his treatment for one month, he was thinking that; “he lost everything, his passion for becoming world best shooting athlete turned into pessimism.” Now he had two ways, either he would lament for his loss and consider this incident as a will of Allah almighty or look for an alternative way to get his ambition. U

"فضاؤں کا بازی گر"

Image

"میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں"

Image
( ۴ مارچ کو راولپنڈی دھمیال کیمپ میں قتل ہونے والے ۲۴ سالہ مزدور نوجوان وقاص کیانی کے نام) میں بھی مسلمانوں کی بستی کا ایک مکین تھا۔ میرا بھی ہنستا بستا خاندان تھا،ایک نھنی پری تھی۔ ایک شام اپنی نھنی پری کے لئے دوھ د لینے بازار گیا، اور پھر ہمیشہ کے لئے واپس نہ آسکا۔ وہ دو نقاب پوش درندے تھے جو ایک بھلے مانس بندے آدمی کو نوچ رہے تھے۔ انسانی ہمدردی کے ناتے یہ منظر دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا۔ اس مجبور آدمی کو چھوڑانے کے لئے   کی کوشش کی تو ، ان میں سے ایک بدبخت نے میری چھاتی پہ گولی چلا دی، میرا خون کر دیا۔ میرے ہنستے بستے گھر کو ویران کر گیا۔ میری تو کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی ، میں تو محنت مشقت سے روزی کمانے پہ یقین رکھتا تھا۔   میں نے چوبیس سالہ زندگی میں محنت اور جفاکشی کے علاوہ اور کچھ بھی تو   نہیں سیکھا تھا۔ ۱۰ سال کی عمر میں جب میرے دوست کھیل کود   اور تعلیمی عیاشی میں مگن تھے تو میں نے سب کچھ چھوڑ کے والد صاحب کے ساتھ محنت مزدوری کرنے کی ٹھان لی تھی۔ کرتا بھی کیا معذور باپ کو انتھک محنت کرتا نہیں دیکھ سکتا تھا۔ سال ؁ ۲۰۱۴    میں ہمارا   مکان اور زمین سب کچھ